Inquilab Logo

delhi court

ای ڈی سمن پر حاضر نہ ہونے کے معاملے میں دہلی کورٹ کی اروند کیجریوال کو ضمانت

انفورسٹمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کی جانب سے دہلی کی ایک عدالت میں وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال کے خلاف عرضی دائر کی گئی تھی کہ وہ متعدد مرتبہ سمن دینے کے باوجود ای ڈی کے روبرو حاضر نہیں ہوئے ہیں۔ عدالت نے ۲؍ شکایات میں کیجریوال کو ضمانت دی ہے۔

March 16, 2024, 2:52 PM IST

دہلی فسادات: مبینہ طورپر پولیس اہلکاروں پر حملہ کرنے والے ۲؍ ملزمین بری

آج دہلی کی ایک عدالت نے دہلی فسادات ۲۰۲۰ء کے دوران پولیس پر حملہ کرنے کے الزام کا سامنا کر رہے دو ملزموں کی دلیل کو جج نے قابل اعتبار گردانہ۔ اور پولیس کے ذریعے پیش کی گئی تھیوری کو شک کے سائے میں گھری قرار دیا۔ ملزمان پولیس کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات سے بری۔

March 13, 2024, 9:54 PM IST

کیجریوال اعتماد کے ووٹ سے پہلے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے دہلی عدالت میں پیش ہوئے

اروندکیجریوال ای ڈی کے سمن سے بچنے کے معاملے میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے دہلی کی عدالت میں پیش ہوئے۔

February 17, 2024, 3:44 PM IST

دہلی کورٹ نے بجرنگ پونیا کو ضمانت دی

دہلی کورٹ نے آج پہلوان بجرنگ پونیا کو داہیا کی جانب سے داخل کئے جانے والے معاملے میں ضمانت دے دی ہے۔ خیال رہے کہ نریش داہیا نے ان کے خلاف برج بھوشن سنگھ کے خلاف احتجاج کے دوران اپنے کردار کو داغدار کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔ داہیا کے وکیل راجیش کمار ریکسوال نے کہا کہ بجرنگ نے عدالت میں پیش ہونے سے استثنیٰ کا مطالبہ کیا تھا جبکہ وہ پہلے کی تین سماعتوں میں بھی غیر حاضر رہے تھے۔ وہ آج عدالت میں پیش ہوئے اور انہیں ضمانت دے دی گئی۔ عدالت نے اس معاملے کو ۵؍ مارچ تک ملتوی کیا ہے۔

November 09, 2023, 6:45 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK