Inquilab Logo

delhi hospital

آکسیجن کے کم پریشر کی وجہ سے دہلی کے اسپتال میں ٢٠ کووڈ مریض ہلاک-

جے پور گولڈن اسپتال میں میڈیکل ڈائریکٹر ، ڈاکٹر ڈی کے بلوجا کے مطابق اسپتال میں ،٣.٥ میٹرک ٹن آکسیجن کی فراہمی کل شام پانچ بجے تک پہنچنی تھی۔ لیکن یہ آدھی رات کے آس پاس پہنچی جس کی وجہ سے ٢٠ مریضوں کو مَوت کے مُن٘ھ میں جانا پڑا

April 24, 2021, 12:40 PM IST

سرگنگارام اسپتال میں آکسیجن نہ ملنے سے ۲۵؍ مریض فوت

کئی زندگیاں اب بھی خطرے میں ،آکسیجن کی سپلائی بحال کرنے کی کوششیں جاری ، وزیر اعظممودی نے کہا کہ یہ یقینی بنایا جائے کہ آکسیجن ٹینکرروکے نہ جائیں ، راہل گاندھی نے کہا کہ اس کمی کےلئے مودی سرکار ذمہ دار ہے ،سخت ہدایات کے بعد بھی پانی پت سے آ نے والا آکسیجن کا ٹینکر غائب کردیا گیا ،

April 24, 2021, 9:29 AM IST

ایم ڈی ایچ کے مالک دھرم پال گلاٹی کا دہلی اسپتال میں ۹۷ سال کی عمر میں انتقال

بھارت کے مسالہ کنگ اور ایم ڈی ایچ مسالہ کے مالک مہاشے دھرمپال گلاٹی ، وہ تمام لوگ جو ان سے واقف ہیں جو کئی سالوں سے انہیں اپنی کمپنی کے اشتہارات میں ریکھ رہے تھے، جمعرات کی صبح دہلی کے ایک اسپتال میں  انتقال کر گئے۔ وہ ۹۷ سال کے تھے۔

December 03, 2020, 12:28 PM IST

کورونا کے پیش نظر اب دہلی کے اسپتالوں میں صرف دہلی والوں کا علاج ہوگا

کابینہ کی میٹنگ میں کہا گیا کہ کورونا کے معاملات تیزی سے بڑھ رہے ہیں،ایسی حالت میں پورے ملک کےلئے اسپتال کھول دیئے تو دہلی کے لوگ کہاں جائیں گے؟

June 08, 2020, 11:02 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK