• Sat, 12 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

democracy

ایس آئی آر سے۱۵؍فیصد ووٹروں کا نام ہٹانا جمہوریت کیلئے تشویشناک

سابق الیکشن کمشنر ایس وائی قریشی نے یہ بھی کہا کہ ایس آئی آر کے عمل سے کسی خاص کمیونٹی کو نشانہ نہیں بنانا چاہئے۔

September 07, 2026, 10:36 AM IST

بارکونسل کا اراکین کا احترام حاصل نہ کرنا،اس پیشے کیلئےبری علامت: جج سپریم کورٹ

سپریم کورٹ کی جج نے ایک بیان میں کہا کہ بار کونسل جو اپنے اراکین کا احترام حاصل نہ کرسکے،قانونی پیشے کیلئے اچھی علامت نہیں، ساتھ ہی کونسلوں سے مطالبہ کیا کہ وہ پیشہ ورانہ اخلاقیات کے تحفظ میں اپنے کردار کا جائزہ لیں۔

August 30, 2026, 5:12 PM IST

کس نے کیا پہنا اور کیا کھایا، اس کو ہدف تنقید نہیں بنانا چاہئے: رضامُراد

لباس، حجاب اور ذاتی پسند کو لے کر ملک میں ایک بار پھر بحث تیز ہوگئی ہے۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے ایک حکم کے بعد یہ معاملہ قانونی دائرے سے نکل کر سیاسی اور سماجی گفتگو کا موضوع بن گیا ہے۔ وہیں بالی ووڈ میں بھی وقتاً فوقتاً لباس سے متعلق تنازعات سامنے آتے رہے ہیں۔

August 30, 2026, 2:28 PM IST

عدالتیں جبر کا مرکز بن گئیں تو عوام کا انصاف پر اعتماد ختم ہوجائیگا

سینئر ایڈوکیٹ اور اُدیشہ ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس ایس مرلی دھر نے ہندوستان کے عدالتی نظام میں اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر عدالتیں اور ان کے طریقۂ کار خود جبر کا ذریعہ بن گئے تو عوام کا انصاف کے نظام پر اعتماد متاثر ہوگا۔ نئی دہلی میں ڈی ایس بورکر میموریل لیکچر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدلیہ کا ریاستی طاقت کے مقابل شہریوں کے حقوق کے تحفظ کا ریکارڈ غیر مستقل اور کئی مواقع پر مایوس کن رہا ہے۔

August 27, 2026, 2:40 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK