EPAPER
فیفا ویمنز ورلڈ کپ ۲۰۲۷ء کے قریب آنے اور کئی ٹیموں کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرنے کے درمیان فیفا/کوکا کولا ویمنز ورلڈ رینکنگ کا نیا ایڈیشن جاری کردیا گیا ہے۔
October 20, 2026, 7:49 PM IST
خواتین کے ڈبلز میں ترشا جولی-گایتری گوپی چند اور سنگلز میں تنوی شرما کو شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اسی کے ساتھ ڈنمارک اوپن ۲۰۲۶ء بیڈمنٹن ٹورنامنٹ میں ہندوستان کا چیلنج کوارٹر فائنل میں ختم ہو گیا۔
October 18, 2026, 3:38 PM IST
ڈنمارک کے اسٹار فٹبالر راسموس ہویولنڈ پرتگال کے خلاف یورپی نیشنز لیگ کے میچ میں دو مختلف واقعات کی وجہ سے خبروں میں آگئے۔ پرتگال نے ڈنمارک کو۲۔۴؍گول سے شکست دی، لیکن ڈنمارک کی جانب سے گول کرنے والے ہویولنڈ نے گول کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کے مشہور ’سیوو‘ جشن کی نقل کرکے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی۔
October 02, 2026, 9:18 PM IST
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے قومی ٹیم کے تربیتی کیمپ سے اچانک علیحدگی اختیار کرلی ہے، جس کے بعد یہ سوال شدت اختیار کر گیا ہے کہ کیا ۴۱؍ سالہ سپر اسٹار نے پرتگال کے لیے اپنا آخری میچ کھیل لیا ہے؟
October 01, 2026, 7:01 PM IST
