Inquilab Logo Happiest Places to Work

dhamaal

فلم ’’دھمال ۴‘‘نے چار دن میں عالمی سطح پر ۱۰۰؍ کروڑ روپے کا ہندسہ عبور کر لیا

اجے دیوگن کی مرکزی کردار والی کامیڈی فلم ’’دھمال ۴‘‘ نے سنیما گھروں میں ریلیز کے صرف چار دن کے اندر دنیا بھر کے باکس آفس پر ۱۰۰؍کروڑ روپے سے زیادہ کی کمائی کر لی ہے۔ تجارتی رپورٹس کے مطابق فلم کا عالمی مجموعی کاروبار ۳۵ء۱۰۲؍ کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔

July 14, 2026, 3:09 PM IST

’’دھمال ۴‘‘ کا دھواں دار آغاز، پہلے ویک اینڈ میں ۹۲؍ کروڑ کی عالمی کمائی

اجے دیوگن کی ایڈونچر کامیڈی ’’دھمال ۴‘‘ نے باکس آفس پر زبردست آغاز کرتے ہوئے صرف پہلے ویک اینڈ میں دنیا بھر سے ۹۲؍ کروڑ روپے کی کمائی کر لی ہے۔ فلم نے ہندوستان میں ۶۵؍ کروڑ روپے کا نیٹ کلیکشن حاصل کیا، جبکہ عالمی سطح پر اس کی مجموعی آمدنی ۹۲؍ کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔ فلم نے متعدد بڑی ہندی ریلیز کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ۲۰۲۶ء کی کامیاب ترین فلموں میں جگہ بنا لی ہے۔

July 13, 2026, 5:41 PM IST

’’دھمال ۴‘‘ کی باکس آفس پر اچھی شروعات، مگر ’’ویلکم ٹو دی جنگل‘‘ سے پیچھے

فلم ’’دھمال۴‘‘ سنیما گھروں میں ریلیز ہو چکی ہے۔ اگرچہ فلم نے باکس آفس پر اچھی شروعات کی ہے، لیکن حیران کن طور پر اس کی اوپننگ پچھلی فلم ’’ٹوٹل دھمال‘‘ سے کم رہی، جس نے بعد میں دنیا بھر میں تقریباً ۲۳۰؍ کروڑ روپے کا کاروبار کیا تھا۔

July 11, 2026, 2:56 PM IST

دھمال ۴:بغیر منطق والے مزاح پر مبنی ایک اور فلم جو صرف ہنساتی ہے

دھمال سیریز کو آگے بڑھاتے ہوئے اس میں بھی وہی عناصر شامل کئے گئے ہیں جو اس سے قبل کی اس سیریز کی فلموںمیں شامل کئے گئے تھے۔

July 11, 2026, 11:36 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK