EPAPER
سماعت کے دوران سینئر وکیل کپل سبل نے دھرم سنسد جیسے پروگراموں کو ملک کی یکجہتی اور جمہوریت کیلئے خطرہ قرار دیا، اگلی شنوائی ۱۰؍ دن بعدہونے کا امکان
January 13, 2022, 9:01 AM IST
مہا نروانی اکھاڑا کے مہنت رویندرپوری نے دھرم سنسد میںکی گئی تقریروںکو غیر ذمہ دارانہ اورملک کی مذہبی اورسماجی ہم آہنگی کو نقصا ن پہنچانے والی قراردیا،جے رام آشرم کےپیٹھا دیشور برہمچاری برہم سورپ کے مطابق’’ اس طرح کی زبان استعمال کرنے والے سنت کہلانے کے حقدار نہیں‘‘
December 31, 2021, 8:13 AM IST
کولکاتا میں دھارمک جن مورچہ نے صدائے احتجاج بلند کی، سپریم کورٹ سے مداخلت اور خاطیوں کے خلاف کارروائی کی اپیل
December 30, 2021, 9:08 AM IST