• Tue, 16 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

dhule

دھولیہ : شہری انتظامیہ غفلت کی نیند سے جاگا، خستہ حال راستے کی مرمت کا کام شروع

اقلیتی آبادی والے علاقے میں واقع نیشنل ہائی اسکول کی طرف جانیوالے راستےپر نالی کا پانی بہنے اوراطراف کے گڑھوں کے سبب راہگیروں کا چلنا اورسواریوں کا گزرنا محال تھا۔

June 30, 2025, 4:21 PM IST

دھولیہ: ایس ایس سی میں نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ کا استقبال

او بی سی، ایس بی سی سنگھرش سمیتی نے نمایاں کامیابی حاصل کرنے والے اردو اسکولوں کے ٹاپر طلبہ اور ان کے والدین کا گھر گھر جاکر استقبال کیا۔

May 26, 2025, 11:31 AM IST

دھولیہ: ریسٹ ہائوس سے ملی نقدی کی تحقیقات کیلئے ایس آئی ٹی

ودھان پریشد کے چیئرمین رام شندے نے سیکشن آفیسر کو معطل کرنے اور معاملے کی جانچ کرنے کا حکم جاری کیا

May 24, 2025, 7:34 AM IST

دھولیہ میں مہنگائی کیخلاف این سی پی شرد پوار گروپ کا احتجاج

گیس سلنڈر کا پوسٹر جلاکر مہنگائی پر قابو پانے میں ناکام ثابت ہونے والی مودی حکومت کی مذمت کی گئی۔

April 18, 2025, 12:45 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK