EPAPER
آئیفا ایوارڈز ۲۰۲۶ء میں فلم ’’دھرندھر‘‘ نے ۱۲؍ اعزازات حاصل کرکے تقریب میں سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کرلی، جبکہ فلموں، ڈجیٹل فلموں اور ویب سیریز کے کئی فنکاروں کو بھی ایوارڈز سے نوازا گیا۔
October 31, 2026, 2:58 PM IST
اروناچل پردیش کے وزیر اور بی جے پی کے تین مرتبہ کے رکن اسمبلی بالو راجا نے ہندوستان کی طاقت کا دعویٰ کرتے ہوئے بالی ووڈکی متنازع فلم ’دھرندھر‘ کا حوالہ دیا ہے۔
October 29, 2026, 10:45 AM IST
کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ کی جاسوسی اور ایکشن سے بھرپور فلمی سیریز ’’دُھرندر‘‘ پر تنقید کرتے ہوئے اس میں دکھائے گئے حد سے زیادہ خونریز تشدد اور ہندوستان۔پاکستان تعلقات سے متعلق سیاسی پیغام پر سوال اٹھائے ہیں۔
October 22, 2026, 6:28 PM IST
بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان نے اداکار رنویر سنگھ کی فلم ’’دُھرندر‘‘ میں اداکاری کے حوالے سے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اس فلم میں خود پر قابو رکھا۔ سلمان خان کا یہ بیان رنویر سنگھ کی اداکاری، ان کے کردار اور فلم میں ان کے انداز کو لے کر توجہ حاصل کر رہا ہے۔
October 15, 2026, 4:46 PM IST
