EPAPER
دلجیت دوسانجھ کو اپنی اگلی فلم ’’سردار جی ۳‘‘ میں ہانیہ عامرکو کاسٹ کرنے پر تنازع کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ دلجیت نے کہا کہ ’’ہمیں ملک سے ہٹ کر کچھ سوچنا چاہئے۔‘‘
June 23, 2025, 9:56 PM IST
دلجیت دوسانجھ کے اپنی اگلی فلم ’’سردار جی ۳‘‘ میں ہانیہ عامر کو کاسٹ کرنے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا۔ دلجیت نے کہا کہ فلم بیرون ممالک ہی میں ریلیز ہوگی ۔
June 23, 2025, 3:36 PM IST
فلم "بارڈر ۲" میں سونم باجوا کو کلیدی کردار کیلئے کاسٹ کیا گیا ہے- وہ فلم میں دلجیت دوسانجھ کے مدمقابل نظر آئیں گی- یاد رہے کہ یہ فلم یوم جمہوریہ ۲۰۲۶ء پر ریلیز ہوگی-
June 13, 2025, 9:30 PM IST
پنجابی میوزک سپر اسٹار دلجیت دوسانجھ نے حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ شکیرا نے ان سے کہا کہ ہمیں ’’ہپس ڈونٹ لائی‘‘ کا انڈین ورژن بنانا چاہئے۔
June 13, 2025, 5:46 PM IST