EPAPER
تمل ناڈو :منی لانڈرنگ معاملے میں ریاستی وزیرپیریاسامی اوران کے بیٹے کے گھر ای ڈی کا چھاپہ، چنئی پولیس نےای ڈی کے خلاف کیس درج کرلیا۔
August 18, 2025, 11:52 AM IST
بی جے پی لیڈرنے یہ دعویٰ تو کردیا کہ حکومت اتحاد کی ہوگی لیکن وزارت اعلیٰ کے لئے پلانی سوامی کا نام نہ لینے پر اتحادی پارٹی فکرمند۔
June 28, 2025, 12:10 PM IST
ڈی ایم کے ایم پی ڈی راجا نے وقف بل پیش کرتے وقت مرکزی وزیر کرن رجیجو کی دروغ گوئیوں کی قلعی کھول کر رکھ دی۔ مودی حکومت کو سردار پٹیل کے حوالے سے آئینہ دکھانے کی کوشش کی۔
April 14, 2025, 10:02 AM IST
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے لوک سبھا میں وقف ترمیمی بل پاس کرائےجانےکی سخت مذمت کرتے ہوئے اس کے خلاف قانونی جنگ لڑنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ڈی ایم کے اس کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔
April 04, 2025, 11:40 AM IST