EPAPER
جنوبی کوریا کی ایک عدالت نے حکومت کے اس منصوبےکے حق میں فیصلہ دیا ہے جس کے تحت طبی اسکولوں میں اگلے سال سے طلبہ کے اندراج میں ۲۰۰۰؍ کا اضافہ کیا جائے گا۔ حکومت کے اس فیصلے کے خلاف ملک کے ۱۰؍ ہزار ڈاکٹروں نے ہڑتال کر رکھی ہے جن کی دلیل ہے کہ اس سے تعلیم کا معیار اور دیگر سہولیات متاثر ہوں گی۔
May 16, 2024, 3:18 PM IST
ڈاکٹر اسیر انعامدار نےمریضوں کو ووٹ کی اہمیت بتانے کیلئےاپنے ’پریسکرپشن لیٹر‘ پر ’میرا ووٹ میری آواز‘ اور ’ووٹ انڈیا‘ جیسے نعرے شائع کروائے ہیں۔
May 05, 2024, 8:40 AM IST
برطانوی فلسطینی سرجن غسان ابوستہ کو فرانس میں داخل ہونے سے روکا گیا۔ انہیں ایک سینیٹ میں تقریرکرنے کیلئے فرانس مدعو کیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ جرمنی حکومت نے بھی ابوستہ کے جرمنی میں داخلےپر پابندی عائد کی تھی۔
May 04, 2024, 9:09 PM IST
خان یونس کے ناصر اسپتال کے طبی معاونین اور ریسکیو ٹیم کےمطابق اجتماعی قبروں سے دریافت شدہ لاشوں کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ اسرائیلی فوجیوں نے متعدد لاشوں کے اعضاء چوری کئے تھے جبکہ متعدد متاثرین کو زندہ دفنا دیا تھا۔ خیال رہے کہ اسپتال میں ۳؍ اجتماعی قبروں سے ۳۹۲؍ لاشیں برآمد کی گئی ہیں۔
April 26, 2024, 5:05 PM IST