• Thu, 18 September, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

dramas

ہندوستانی سنیما فیملی ڈراموں کی طرف لوٹ رہا ہے:اکشے اوبیرائے

ہندوستانی سنیما ایک بار پھر جذبات، ہنسی اور محبت کی طرف لوٹ رہا ہے۔ دریں اثنا اداکار اکشے اوبرائے فلم `’سنی سنسکاری کی تلسی کماری‘ کے ساتھ بڑے پردے پر لوٹ رہے ہیں۔ اکشے کے لیے یہ فلم صرف ایک اور بڑی تفریحی فلم نہیں ہے بلکہ ہندوستانی کہانی کہنے کے اس خاص انداز کی واپسی کی علامت ہے۔

August 24, 2025, 9:02 PM IST

نیٹ فلکس کا بلیک ورانٹ سیزن۲، معاملہ لیگل ہے۲، دی رائلز۲، مس میچڈ ۴؍ کا اعلان

نیٹ فلکس نے ’’بلیک وارنٹ سیزن ۲‘‘، ’’معاملہ لیگل ہے سیزن ۲‘‘، ’’دی رائلز سیزن ۲‘‘ اور ’’مس میچ‘‘ کے سیزن ۴ کا پوسٹر جاری کیا ہے-

July 07, 2025, 5:48 PM IST

ہند پاک کشیدگی: ہندوستان نے تمام او ٹی ٹی پلیٹ فارمز سے ترکش ڈرامےنکال دیئے

ہند پاک تنازع کے پیش نظر پاکستانی ڈراموںکے بائیکاٹ کے بعد ہندوستان نے اپنے تمام او ٹی ٹی پلیٹ فارمز سے ترکش ڈرامےا ور فلمیں نکال دی ہیں۔

May 17, 2025, 5:07 PM IST

بادل سرکار نے انجینئر ہونے کے باوجود ڈراموں کی دنیا میں نام کمایا

بادل سرکارکا اصلی نام ’سدھیندر سرکار‘ تھا جو کلکتہ میں ایک بنگالی عیسائی خاندان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کی بنیادی تعلیم اسکاٹش چرچ کالجیٹ اسکول میں ہوئی۔ وہاں سے نکل کر انہوں نے بنگال انجینئرنگ کالج(جو کہ اب آئی آئی ای ایس ٹی)بن چکا ہے میں داخلہ لیا اور وہاں سے انہوں نے سول انجینئرنگ کی ڈگری حاصل کی۔ ۱۹۹۲ء میں انہوں نے جادوپور یونیورسٹی سے ادب میں ماسٹرآف آرٹس کی ڈگری حاصل کی۔

May 13, 2024, 9:54 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK