Inquilab Logo

drone

ایران کا اسرائیل پر حملہ: ایران کو ذاتی دفاع کا حق ہے: حماس

حماس نے اسرائیل پر ایران کے حملوں کے تعلق سے کہا کہ ایران کا صیہونی وجود کے خلاف فوجی آپریشن اس کے ذاتی دفاع کا حق اور دمشق میں سفارتخانے کو نشانہ بنانے کا نتیجہ ہے۔ حماس دیگر ممالک اور وہاں کے لوگوں کی صیہونی جارحیت کے خلاف اپنے ذاتی دفاع کے قدرتی حق کی توثیق کرتا ہے۔

April 15, 2024, 3:58 PM IST

یمن: امریکہ برطانیہ کے ۴۲۴؍ فضائی حملوں میں ۳۷؍ یمنی ہلاک ہوئے ہیں: حوثی لیڈر

یمن کے حوثی لیڈر عبدالمالک الحوثی نے ایک ٹیلی ویژن تقریرمیں کہا کہ تین ماہ کے دوران امریکہ اور برطانیہ کی جانب سے یمن پر ۴۲۴؍ حملے کئے گئے ہیں جن میں ۳۷؍ یمنی ہلاک اور ۳۰؍ زخمی ہوئے ہیں۔انہوں نےفلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیا ہے۔

April 05, 2024, 6:21 PM IST

شام: حزب اللہ کو بہانہ بناکر اسرائیل کا حلب کے قریب ڈرون حملہ، ۳۳؍ شہری ہلاک

شام میں حلب کے قریب دیہی علاقوں میں حزب اللہ کو نشانے کا جواز بناکر اسرائیلی ڈرون حملہ میں ۳۳؍ شہریوں اور فوجیوں کی ہلاکتیں ہوئی ہیں۔ غزہ جنگ کے بعد اسرائیل نے دہشت گردی کے نام پر شام کے قریب حملوں میں اضافہ کردیا ہے۔

March 29, 2024, 8:01 PM IST

شام: شمال مشرقی حصے میں ترکی کے ڈرون حملے، ۳؍ ہلاک

شام میں ترکی نے باغی گروہوں کو نشانہ بنا کر ڈرون حملہ کیا۔ ترکی برسوں سے شام میں کرد جنگجوؤں پر حملے کر رہا ہے لیکن ملک کی عیسائی اقلیت کے جنگجوؤں پر حملے شاذ و نادر ہی ہوئے ہیں۔ دریں اثناء، شام میں حکومت مخالف مظاہروں پر سیکوریٹی فورس کی فائرنگ میں بھی ایک شخص جاں بحق۔ میڈیا نے بتا یا کہ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف ہونے والے یہ مظاہرے جلد ہی اسد کی حکومت کے خاتمے کے مطالبات میں تبدیل ہو گئے اور ۲۰۱۱ء کی بغاوت کے دوران پہلی ریلی کا انعقاد ہوا جوآگے چل کر شام کی خانہ جنگی میں تبدیل ہو گئی۔

February 28, 2024, 10:46 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK