Inquilab Logo Happiest Places to Work

droupadi murmu

سی ڈی ایس چوہان اور تینوں افواج کے سربراہان کی صدرجمہوریہ مرمو سےملاقات

چونکہ تینوں افواج کی سربراہ صدر جمہوریہ ہی ہیں اس لئے انہیں آپریشن سیندور کی مکمل تفصیلات فراہم کی گئیں، صدر نےمسلح افواج کی بہادری کی بھرپور ستائش کی

May 15, 2025, 4:32 PM IST

جسٹس بھوشن رام کرشن گوئی نے چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لیا

جسٹس بھوشن رام کرشن گوئی نے ہندوستان کے ۵۲؍ ویں چیف جسٹس آف انڈیا کے طور پر حلف لیا۔ راشٹر پتی بھون، نئی دہلی میں صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انہیں عہدے کا حلف دلایا ہے۔

May 14, 2025, 2:59 PM IST

نتیش کابینہ میں توسیع ،۷؍وزراء کی حلف بر داری

گورنر عارف محمد خان نے راج بھون میں بی جے پی کوٹے کے ۷؍وزراءکو حلف دلایا، تمام ذاتو ں کو نمائندگی دینے کی کوشش۔

February 27, 2025, 2:11 PM IST

پارلیمنٹ سے صدر جمہوریہ کا خطاب، اپوزیشن کی تنقید

دروپدی مرمو نے ۲۰۴۷ء تک ہندوستان کو ترقی یافتہ بنانے کے سرکارکے دعوؤں کو دہرایا، کانگریس نے سیاسی تقریر قراردیا، عوامی موضوعات کو نظر انداز کرنے کا الزام۔

February 01, 2025, 1:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK