EPAPER
آئی سی سی ویمن ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کردی گئی، بیٹرز رینکنگ میں ہندوستان کی اسمرتی مندھانا پہلی پوزیشن پر برقرار ہیں۔ آسٹریلیا کی ایشلے گارڈنر ۶؍ درجے بہتری کے بعد دوسری پوزیشن پر پہنچ گئی ہیں۔
October 28, 2025, 5:31 PM IST
ہندوستان نے۲۸؍ ستمبر کو پاکستان کو ۵؍وکٹوں سے شکست دے کر ایشیا کپ ۲۰۲۵ء کا ٹائٹل جیت لیا، لیکن ٹرافی کو اے سی سی کے سربراہ محسن نقوی نے ابھی تک بی سی سی آئی کے حوالے نہیں کیا ہے۔
October 21, 2025, 8:01 PM IST
آر بی ایل بینک نے کہا کہ سرمایہ کاری ترجیحی ایشو کے ذریعے کی جائے گی، جس میں۲۸۰؍ روپے فی حصص کے حساب سے۰۴ء۹۵۹؍ ملین شیئرز جاری کیے جائیں گے۔
October 19, 2025, 5:57 PM IST
۲۰۲۵ء کی آخری سہ ماہی کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں ایک بار پھر ایشیائی ممالک سرفہرست ہیں۔ ہینلے اینڈ پارٹنرز کی اکتوبر سے دسمبر ۲۰۲۵ء کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایشیائی ملک سنگاپور کے پاسپورٹ کو ایک بار پھر طاقتور ترین قرار دیا گیا ہے۔
October 15, 2025, 10:42 PM IST
