Inquilab Logo

dwayne bravo

براوو کی سنچری، ویسٹ انڈیز نے یکروزہ سیریز میں سری لنکا کا مکمل صفایا کردیا

ویسٹ انڈیز نے تیسرا یکروزہ میچ ۵؍وکٹ سے جیت کر سیریز پر صفر۔۳؍ سے قبضہ کرلیا۔ براوو نے ۱۰۲؍رن بنائے

March 16, 2021, 12:18 PM IST

براوو آخری اوور کے لئے فٹ نہیں تھے: ایم ایس دھونی

دہلی کیپٹلس کے خلاف شکست کے بعد مایوس چنئی سپر کنگز کے کپتان مہندر سنگھ دھونی نے آخری اوور کے لئے ڈیون براوو کی جگہ رویندر جڈیجا سے گیند بازی کروانے کے فیصلے کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ براوو آخری اوور کرانے کے لئے فٹ نہیں تھے

October 19, 2020, 10:28 AM IST

انتخاب کے لئےامباتی رائیڈو اور ڈوین براوو دستیاب : فلیمنگ

چنئی سپر کنگز کے ہیڈ کوچ اسٹیفن فلیمنگ نے کہا ہے کہ بلے باز امباتی رائیڈو اور آل راؤنڈر ڈوین براوو جمعہ کو سن رائزرز حیدرآباد کے خلاف آئی پی ایل میچ میں سلیکشن کے لئے دستیاب ہیں۔

October 02, 2020, 11:05 AM IST

براوو برادران کی بدولت ٹرنباگو کی ۹؍ویں جیت

ڈیرن اور ڈوین براوو برادران کی گیند اور بلے کے ساتھ بہترین کارکردگی اور کپتان کیرون پولارڈ کی آل راؤنڈ کارکردگی نے ٹرنباگو نائٹ رائڈرس کو یہاں ہیرو کیریبین پریمیر لیگ (سی پی ایل) میں لگاتار نویں کامیابی درج کرانے کا موقع دیا ۔

September 07, 2020, 11:06 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK