EPAPER
سوشل میڈیا پر عوامی املاک پر پان کے دھبوں کی ویڈیوز وائرل ہورہی ہیں جن پر ایک اور صارف نے طنزیہ انداز میں تبصرہ کیا کہ ”رشی سنک کا شکریہ کہ انہوں نے اپنے ہم وطنوں اور ان کی عادات کو درآمد کیا۔“
August 05, 2025, 10:07 PM IST
راہل گاندھی نے بھی اتنا ہی سخت جواب دیا، کہا کہ’’ مودی جی ، آپ ہمیں جو چاہیں بلائیں لیکن ہم انڈیا ہیں، ہم منی پور کے حالات بہتر بنانے اور ہر خاتون اور بچے کے آنسو پونچھنے میں مدد کریں گے۔‘‘ملکارجن کھرگے نے بھی تنقیدوں کا جواب دیا
July 26, 2023, 10:25 AM IST
پارلیمنٹ میں زبردست مخالفت کے باوجود منظور کئے گئے انشورنس ترمیمی بل پر اپوزیشن کا شدید رد عمل،راجیہ سبھا میں کانگریس کے لیڈر ملکاارجن کھڑگے کی قیادت میں اپوزیشن لیڈران کا مشترکہ خطاب ،حکومت سے وضاحت طلب کی ، بل کو سلیکٹ کمیٹی میں نہ بھیجنے پر بھی سوال اٹھائے ، بہترین کمپنیاں بھی فروخت کرنے کا الزام
March 20, 2021, 11:08 AM IST
ریٹیل کاروبار کے معاملے میں ریلائنس سے معاہدے کیئے جانے پر فیوچر گروپ اور امریکی ای کامرس کمپنی امیزون کے مابین تنازع جاری ہے۔ اب خوردہ تاجروں کی ایک تنظیم ’کنفیڈریشن آف آل انڈیا ٹریڈرز (سی اے آئی ٹی )بھی اس جنگ میں کود پڑی ہے۔
November 03, 2020, 1:46 PM IST
