• Wed, 04 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

ed sheeran

بیلن ڈی او ر جیتنے والے ہیری کین نے اپنی تقریر میں وراٹ کوہلی کا نام بھی لیا

انگلینڈ کے کپتان اور جرمن فٹ بال کلب بائرن میونخ کے اسٹار اسٹرائیکر ہیری کین نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں ۲۰۲۶ء کا بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتنے کے بعد مبارکباد دینے والی مشہور شخصیات میں ہندوستانی کرکٹ اسٹار وراٹ کوہلی بھی شامل تھے۔

November 03, 2026, 7:51 PM IST

فلم ’’کنگ‘‘ کا پہلا گیت ’تو مل جائے‘ ریلیز، ’پٹھان‘ اور ’جوان‘ کی یاد تازہ ہوگئ

بالی ووڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کی آنے والی ایکشن تھرلر فلم ’’کنگ‘‘ کا پہلا گیت ’تو مل جائے‘ ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گیا ہے۔ شاہ رخ خان نے اپنی ۶۱؍ویں سالگرہ کے موقع پر۲؍ نومبر کی نصف شب اس رومانوی گیت کو مداحوں کے لیے پیش کیا۔

November 02, 2026, 3:45 PM IST

لندن: میکلمور کے فری فلسطین ٹور کا اختتام، کہا،’’خاموش رہنا زیادہ تکلیف دہ‘‘

لندن میں میکلمور نے’’ فری فلسطین ٹور کا اختتام کیا‘‘ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ ،’’خاموش رہنا میرے لیے زیادہ تکلیف دہ تھا‘‘یہ ٹور انہیں ایڈ شیران کے لوپ ٹور سے نکالے جانے کے بعد منقعد کئے گئے تھے۔

November 01, 2026, 7:00 PM IST

میکلمور تنازع: ایڈ شیرن کے اگلے شو میں ’خصوصی مہمان‘ شامل ہوگا

میکلمور تنازع کے بعد سپورٹ ایکٹس سے محرومی کے بعد ایڈ شیرن کے اگلے شو میں ’خصوصی مہمان‘ شامل ہوگا، اس سے قبل شیران نے اپنے مشکلات سے دوچار ٹور کے آخری تین کنسرٹس بغیر سپورٹ ایکٹس کے کیے ہیں۔

October 04, 2026, 9:25 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK