EPAPER
گجرات کے احمد آباد میں ایک نجی اسکول کی مطالعاتی فہرست سے ملالہ یوسف زئی اور این فرینک کی کتابیں نکالے جانے پر تعلیمی حلقوں میں تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ سول سوسائٹی اور طلبہ و اساتذہ نے حکومتی مداخلت اور دائیں بازو کی تنظیموں کے احتجاج پر سوال اٹھاتے ہوئے اسکول کی تعلیمی خودمختاری بحال کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
August 26, 2026, 6:20 PM IST
ہندوستان میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والے نوجوانوں کی تعداد مسلسل بڑھ رہی ہے، لیکن تعلیم اور روزگار کے درمیان بڑا خلا برقرار ہے۔ نیتی آیوگ کی نئی رپورٹ Reimagining Skilling for Viksit Bharat@2047 کے مطابق صرف ۲۵ء۸؍ فیصد گریجویٹس ایسی ملازمتوں میں کام کر رہے ہیں جو ان کی تعلیمی قابلیت سے مطابقت رکھتی ہیں۔
August 26, 2026, 2:42 PM IST
وزیراعلیٰ کی رہائش گاہ کے گھیراؤ سے روکے جانے پر پولیس کے ساتھ ٹکراؤ، واٹر کینن داغے جانے پر مظاہرین شیمپو لگا کرنہانے لگے۔
August 26, 2026, 1:08 PM IST
۱۰؍ لاکھ ٹن شکر کی درآمد کے فیصلے اور اسٹاک کی حد طے کرنے کا خاطر خواہ اثر، ملک بھر میں ملوں سے شکر اب ۵۵؍ روپے فی کلو پر مارکیٹ میں آرہی ہے، مزید کم ہوگی۔
August 26, 2026, 1:03 PM IST
