EPAPER
رپورٹرس کلیکٹیو کی رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ ۲۰۲۲ء سے ۲۰۲۳ء کے ردمیان مرکز نے ۴۰؍ سینک اسکولوں کے معاہدے آر ایس ایس، بی جے پی لیڈران یا اس کے اتحادیوں سے منسلک اداروں اور افراد کے حوالے کئے تھے۔ پرکاش مینن نے کہا کہ ایسے اداروں کو کانٹریکٹ دینا مسلح افواج کے کردار اور اخلاقیات کو متاثر کرنے کے مترادف ہے۔
April 03, 2024, 5:04 PM IST
پہلے کالا فیتہ باندھ کر کام کیا جائے گا، پھر ایک دن کی علامتی ہڑتال اس کے بعد بے مدت ہڑتال
January 18, 2023, 10:31 AM IST
ملک کے اولین چیف آف ڈیفنس اسٹاف نے طلبہ کے احتجاج کو سیاسی رنگ دینے کی کوشش کی۔ دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے امریکہ کی طرح کارروائی کرنے کی وکالت کی۔ سی پی آئی اور کانگریس کی سخت تنقید، کہا: انہیں سیاسی بیان سے گریز کرتے ہوئے خالص فوجی امور پر اپنی توجہ مرکوز رکھنی چاہئے۔
January 17, 2020, 4:31 PM IST