Inquilab Logo Happiest Places to Work

eid al adha

غزہ میں  جانوروں  کی قربانی کے بغیر عید الاضحی منائی گئی

اسرائیل کی مسلسل بمباری کے بیچ تباہ حال مساجد کے ملبے پر نماز جنگ بندی کیلئے دعائیں، امدادی مراکز پھر بند، ’’نہ کھانا ہے، نہ آٹا، نہ پناہ، نہ مساجد، نہ گھر‘‘

June 07, 2025, 12:07 PM IST

قربانی کا عمل محض ایک وقتی عبادت نہیں بلکہ یہ ایک تربیتی درس ہے

قربانی انسان کو ایثار، تسلیم و رضا اور روحانی بلندی کے سفر پر گامزن کرتی ہے، جہاں وہ ہر تعلق اور ہر وابستگی کو اللہ کی محبت پر قربان کرنے کے لئے تیار ہوتا ہے۔

June 06, 2025, 4:44 PM IST

عید قرباں کے چند اہم معاشی پہلو

ایک جانور کے ذبیحہ یا قربانی سے ۱۷؍ سے ۲۰؍ افراد تک کو روزی ملتی ہے۔ کوئی چارہ مہیا کرتا ہے، کوئی آنتیں خریدتا ہے، کوئی چرم کا کاروبار کرتا ہے۔ بیشک ہم ان کے جذبات کی قدر کرتے ہیں جو جانوروں پر رحم کرنے اور گندگی نہ کرنے کی بات کرتے ہیں مگر وہ ذبیحہ اور قربانی میں مسلسل رخنہ ڈال کر ایک بڑے طبقے کی روزی کو خطرے میں ڈالتے ہیں۔

June 06, 2025, 1:14 PM IST

قربانی کے ایام میں فضلات پھینکنے کیلئے الگ الگ جگہ اضافی ڈبے رکھنے کا مطالبہ

عیدقرباں کے تعلق سے ٹرسٹیان کے ہمراہ پولیس کی میٹنگ۔ عیدالاضحی کی نمازاورقربانی کے تعلق سے پولیس نے معلومات حاصل کی

June 05, 2025, 8:03 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK