• Mon, 21 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

eiffel tower

ہندو وفد کے دورے پر خواتین کو پیچھے ہٹنے کی ہدایت، ایفل ٹاور ایک دن کیلئے بند

فرانس کے تاریخی ایفل ٹاور میں ایک ہندو مذہبی وفد کے دورے کے دوران خواتین ملازمین سے متعلق مبینہ امتیازی ہدایات نے تنازع کھڑا کردیا۔ احتجاج کے بعد ایفل ٹاور کو ایک روزکیلئے بند کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئیں۔

September 08, 2026, 2:59 PM IST

مغربی بنگال کے نئے سیاحتی ویڈیو میں خود بنگال کو ہی فراموش کر دیا گیا

ترنمول کانگریس کے سینئر لیڈر گوتم دیب نے ریاستی محکمہ سیاحت کے ”غیر سنجیدہ“ رویے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ریلیز سے قبل ویڈیو کا جائزہ لیا جانا چاہئے تھا۔ موجودہ وزیرِ سیاحت شنکر گھوش نے اس کلپ کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ یہ صرف لوگو کی نقاب کشائی کیلئے دکھائی گئی تھی اور یہ اصل تشہیری ویڈیو نہیں تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوئی اور بعد میں سوشل میڈیا پر الگ سے شیئر کی گئی۔

September 07, 2026, 6:31 PM IST

فرانس: ۱۹۴۷ء کے بعد گرمی کی بدترین لہر، ایفل ٹاور، لوور کے اوقات محدود

فرانس اس وقت ۱۹۴۷ء کے بعد کی شدید ترین گرمی کی لہر کی زد میں ہے، جس کے باعث ملک کے نصف سے زیادہ حصے میں اعلیٰ ترین موسمی انتباہ جاری کر دیا گیا ہے۔ پیرس سمیت کئی شہروں میں درجہ حرارت خطرناک سطح تک پہنچنے کے بعد ایفل ٹاور اور لوور میوزیم جیسے بڑے سیاحتی مقامات نے اپنے اوقات کار محدود کر دیے ہیں، جبکہ مونٹ سینٹ مشیل نے سیاحوں کو دورے ملتوی کرنے کا مشورہ دیا ہے۔

June 24, 2026, 6:48 PM IST

ایفل ٹاور کی اصل سیڑھی کا ایک حصہ پیرس میں نیلامی کیلئے پیش

ایفل ٹاور کی اصل سیڑھی کا ایک تاریخی حصہ ۲۱؍ مئی کو پیرس میں نیلام کیا جائے گا۔ یہ ٹکڑا، جو ۱۸۸۹ء کی تعمیر سے تعلق رکھتا ہے، ۱۴؍ سیڑھیوں پر مشتمل یہ حصہ آرٹ کیوریل کے ذریعے فروخت کیا جائے گا۔ اس کی قیمت ۱۲۰۰۰۰؍ سے ۱۵۰۰۰۰؍ یورو کے درمیان لگائی گئی ہے۔ یہ سیڑھی کبھی ٹاور کی دوسری اور تیسری منزل کو جوڑتی تھی اور ۱۹۸۳ء میں جدید کاری کے دوران ہٹا دی گئی تھی۔

April 13, 2026, 9:34 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK