EPAPER
خانۂ کعبہ کے نئے غلاف (کسوہ) کی تیاری مکمل ہوگئی ہے۔ ۱۱؍ ماہ میں تیار ہونے والے اس غلاف کا وزن ۱۴۱۵؍ کلوگرام ہے جس کی تیاری میں ۸۲۵؍ کلوگرام قدرتی ریشم، ۱۲۰؍ کلوگرام سنہری اور ۶۰؍ کلوگرام چاندی کے دھاگے استعمال کیے گئے ہیں۔ کنگ عبدالعزیز کمپلیکس میں تیار ہونے والے اس غلاف پر ۶۸؍ قرآنی آیات کی کشیدہ کاری کی گئی ہے۔
June 15, 2026, 5:47 PM IST
ہالی ووڈ اداکارہ Margot Robbie نے میٹ گالا ۲۰۲۶ء میں Chanel کے تیار کردہ سنہری گاؤن میں شرکت کر کے سب کی توجہ حاصل کر لی۔ اس شاندار لباس کو مکمل ہونے میں ۷۶۱؍ گھنٹے لگے، جس میں ایک ہزار سے زائد ہاتھ سے کڑھائی کیے گئے عناصر شامل تھے۔ یہ ان کی تین سال بعد میٹ گالا میں واپسی بھی تھی، اور ان کا لک شام کے سب سے زیادہ زیرِ بحث فیشن لمحات میں شامل رہا۔
May 05, 2026, 4:54 PM IST
مورلینڈروڈ کی ۷۹؍سالہ مجراون النساءضیاءالدین اعظم گڑھ کے بندول جے راج گاؤں میں پیدا ہوئیں، وہیں پڑھائی لکھائی کی ،پلی بڑھیں اور پھر شادی کے بعد ممبئی منتقل ہوگئیں، وہ گاؤں اور بمبئی کی زندگی کے دلچسپ واقعات بیان کرتی ہیں۔
March 15, 2026, 9:31 AM IST
فلسطینی میوزیم کے مطابق، ”تقصیرہ“ کی تاریخ تقریباً ۱۹۲۰-۱۹۳۰ء کی دہائیوں سے ملتی ہے جو کہ ۱۹۴۸ء میں ریاست اسرائیل کے قیام سے بہت پہلے کا دور ہے۔
July 18, 2025, 12:06 PM IST
