EPAPER
دنیا بھر میں لاکھوں مداحوں کی پسندیدہ فلم’’ہیری پوٹر اور دی سارسررزاسٹون ‘‘ اپنی ریلیز کے ۲۵؍سال مکمل ہونے پر ایک بار پھر سنیما گھروں کی زینت بننے جا رہی ہے۔ اس خصوصی موقع پر وارنر برادرز نے اعلان کیا ہے کہ فلم کو ایسی ۱۲؍ منٹ کی خصوصی ’بیک اسٹیج‘ فوٹیج کے ساتھ دوبارہ پیش کیا جائے گا، جو شائقین نے پہلے کبھی نہیں دیکھی۔
July 31, 2026, 6:53 PM IST
ایما واٹسن نے انکشاف کیا ہے کہ ہیری پوٹر کے بعد ان کے لیے ہالی ووڈ میں ایڈجسٹ ہونا کتنا مشکل تھا۔ اس تکلیف `کی وجہ سے انہوں نے ہیری پوٹر کے ہالی ووڈ کے بارے میں سیکھا۔
September 26, 2025, 7:00 PM IST
مقررہ رفتار سے زیادہ پر کار چلانے کے سبب امریکی اداکارہ ایما واٹسن پر ۶؍ ماہ کیلئے گاڑی چلانے پر پابندی عائد کی گئی ہے جبکہ ان کے خلاف ایک ہزار ۴۴؍ یورو کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے۔
July 17, 2025, 6:57 PM IST
ہیری پوٹر سیریز سے شہرت حاصل کرنے والی معروف ہالی ووڈ اداکارہ ایماواٹسن کا کہنا ہے کہ ۳۰؍ سال کی ہونے پر ضروری نہیں کہ آپ شادی شدہ یا مالی طور پرمستحکم ہوں۔
December 10, 2019, 9:34 PM IST
