• Sun, 22 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

emmy awards

وجے سیتھوپتی ۵۴ویں انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز میں ایوارڈ پیش کریں گے

تمل سنیما کے معروف اداکار وجے سیتھوپتی کے لیے ایک بڑی بین الاقوامی کامیابی کا موقع سامنے آیا ہے۔ وہ ۵۴؍ویں انٹرنیشنل ایمی ایوارڈز کی تقریب میں ایوارڈ پیش کرنے والے فنکاروں میں شامل ہوں گے۔ یہ تقریب ۲۳ نومبر ۲۰۲۶ء کو نیویارک میں منعقد ہوگی۔

November 06, 2026, 3:46 PM IST

ایمی ایوارڈز ۲۰۲۷ء سے پرائم ویڈیو پر، روایتی ٹی وی نشریات کا خاتمہ

ٹیلی ویژن کی دنیا کے سب سے معتبر ایوارڈز میں شمار ہونے والے ایمی ایوارڈز اب روایتی ٹیلی ویژن نیٹ ورکس سے نکل کر اسٹریمنگ کے نئے دور میں داخل ہونے جا رہے ہیں۔ ٹیلی ویژن اکیڈمی اور امیزون کے درمیان ہونے والے چھ سالہ معاہدے کے تحت ۲۰۲۷ء سے ایمی ایوارڈز کی عالمی خصوصی نشریات پرائم ویڈیو پر کی جائیں گی۔

October 07, 2026, 6:16 PM IST

لوئی تھیرو کی اسرائیلی بستیوں پر دستاویزی فلم انٹرنیشنل ایمی ایوارڈ کیلئے نامزد

’دی سیٹلرز‘ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاری تحریک اور غزہ تک توسیع کے منصوبوں کا جائزہ لیتی ہے۔

September 26, 2026, 9:08 AM IST

’’ریئل کشمیر فٹبال کلب‘‘ کو ایمی ایوارڈز میں بہترین ڈراما زمرے میں نامزدگی ملی

کشمیر کے فٹبال اور انسانی جذبے کی کہانی پر مبنی ویب سیریز’’ریئل کشمیر فٹبال کلب‘‘ نے بین الاقوامی سطح پر اہم شناخت حاصل کرلی ہے۔انٹرنیشنل ایمی ایوارڈس ۲۰۲۶ءمیں اس سیریز کوڈراما سیریززمرے میں نامزد کیا گیا ہے۔

September 24, 2026, 8:56 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK