EPAPER
ہسپانوی فٹبال لیگ لا لیگا میں بارسلونا نے میں ویلینسیا کو۶؍گول سے رونددیا۔ اس میچ میں یامل بارسلونا کی جانب سے نہیں کھیل رہے تھے۔ رافنہا، رابرٹ لیوانڈوسکی اور فرمین لوپیز نے ۲۔۲؍ گول اسکور کیے۔ سیزن کے آغاز میں بارسلونا کی ۴؍ میچوں میں یہ تیسری جیت تھی، جس سے وہ سرفہرست رال میڈرڈ سے صرف ۲؍ پوائنٹس پیچھے رہ گئی۔
September 15, 2025, 9:19 PM IST
لیورپول فٹبال کلب کی جانب سے فاتحانہ گول ریو نگوموہا کی۱۷؍ ویں سالگرہ سے چار دن پہلے ہوا اور وہ جیمز وان، جیمز ملنر اور وین رونی کے بعد پریمیر لیگ کی تاریخ میں چوتھے کم عمر ترین گول اسکورر بن گئے۔
August 26, 2025, 6:00 PM IST
ٹوٹنہم نے پریمیر لیگ نئے سیزن میں اپنا شاندار آغاز جاری رکھا جب اس ٹیم نے مانچسٹر سٹی فٹبال کلب کو اس کے ہی میدان اتحاد اسٹیڈیم میں۲؍گول سے شکست دی۔ پیپ گارڈیولا کی ٹیم کمزور نظر آئی۔
August 23, 2025, 10:06 PM IST
خواتین کے زمرے میں کالڈینٹی کو ایوارڈ دیا گیا۔ انگلینڈ میں کھیلنے والے ساتھی پیشہ ور کھلاڑی اس ایوارڈ کے لیے ووٹ دیتے ہیں۔ صلاح نے یہ اعزاز ریکارڈ تیسری بار جیتا ہے۔
August 20, 2025, 6:08 PM IST