• Sat, 27 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

esha deol

دھرمیندر،۹۰؍ ویں سالگرہ: اہل خانہ اور فلمی دنیا کا اداکار کو جذباتی خراجِ عقیدت

۲۴؍ نومبر ۲۰۲۵ء کو اپنی ۹۰؍ ویں سالگرہ سے چند روز قبل انتقال کرجانے والے عظیم اداکار دھرمیندر کو آج ان کی اہلیہ ہیما مالنی، سائرہ بانو، بیٹیاں ایشا اور آہنا دیول، بیٹے سنی اور بوبی دیول، بھتیجے ابھے دیول اور کئی فلمی شخصیات نے جذباتی پیغامات شیئر کئے۔ سوشل میڈیا خراجِ محبت، عقیدت یادوں اور دعاؤں سے بھر گیا۔

December 08, 2025, 4:14 PM IST

دھرمیندر کا ۹۰؍واں جنم دن زبردست انداز میں منانے کا منصوبہ

دھرمیندر کی۹۰؍ویں سالگرہ: بالی ووڈ کے ہی مین دھرمیندر نہیں رہے۔ انہوں نے۲۴؍ نومبر کو آخری سانس لی، لیکن شاذ و نادر ہی کوئی دن ایسا گزرتا ہے جب ان کے اہل خانہ اور مداح انہیں یاد نہ کرتے ہوں۔ ان کا ۹۰؍ واں یوم پیدائش ۸؍ دسمبر کو ہے۔ خاندان اس سالگرہ کو خاص بنانے کا منصوبہ بنا رہا ہے، اور اچھی خبر یہ ہے کہ دھرم پاجی کے مداح بھی اس میں شرکت کریں گے۔

December 04, 2025, 3:45 PM IST

کیا ہیما مالنی کی بیٹیوں کو دھرمیندر کی ۴۵۰؍ کروڑ کی جائیداد میں حصہ ملے گا؟

دھرمیندر کی موت کے بعد ان کی جائیداد کے تعلق سے بحث شروع ہو گئی ہے۔ اس معاملے پر سنی دیول کا بیان سامنے آرہا ہے۔ انہوں نے اپنے والد کی وصیت کے حوالے سے اہم انکشاف کیا ہے۔

December 02, 2025, 9:05 PM IST

دھرمیندر کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید، اسپتال میں زیرِ علاج مگر خطرے سے باہر

بالی ووڈ کے تجربہ کار اداکار دھرمیندر ۳۱؍ اکتوبر سے ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل ہیں۔ ابتدائی طور پر ان کی ٹیم نے اسے معمول کے طبی معائنے کے طور پر بیان کیا تھا، مگر بعد ازاں ان کی صحت سے متعلق افواہیں پھیل گئیں کہ وہ وینٹی لیٹر پر ہیں۔ دیول خاندان کے قریبی ذرائع نے ان خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا کہ دھرمیندر خطرے سے باہر ہیں۔

November 10, 2025, 7:54 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK