EPAPER
یوئیفا چیمپئن لیگ کے فاتح پیرس سینٹ جرمین (پی ایس جی) فٹبال کلب کو گزشتہ سیزن میں سب سے زیادہ انعامی رقم ملی، جو۴ء۱۴۴؍ ملین یورو (تقریباً ۱۶۸؍ ملین ڈالر) رہی۔ یہ اعداد و شمار یوئیفا کی جانب سے ۲۵۔۲۰۲۴ء سیزن کے لیے جاری کردہ مالیاتی رپورٹ میں تصدیق کے ساتھ سامنے آئے ہیں۔
January 14, 2026, 8:50 PM IST
یوئیفا ویمنز نیشنز لیگ (یونین آف یوروپین فٹبال اسوسی ایشن) کے فائنل میں میڈرڈ کے میٹروپولیٹانو اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں اسپین نے اسٹار کھلاڑی ایتنا بونماتی کی عدم موجودگی کے باوجود شاندار کارکردگی پیش کی۔
December 03, 2025, 9:21 PM IST
حفاظتی خدشات کے پیش نظر پریمیر لیگ کلب ایسٹن ولا نے اسرائیلی کلب مکابی تل ابیب کے تماشائیوں کے ایسٹن ولا کے ہوم اسٹیڈیم ولا پارک داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔
October 17, 2025, 9:25 PM IST
اسپین کی ٹیم رئیل بیٹس پہلی بار ای سی ایل کے فائنل میں پہنچی ہے لیکن ان کے سامنے ایک ایسی ٹیم ہے جسے ہرانا اتنا آسان نہیںہوگا،چیلسی خطاب کی مضبوط دعویدار۔
May 29, 2025, 11:50 AM IST
