EPAPER
یورپی یونین نے یوکرین کیلئے ۱۰۵؍ارب ڈالرس کے بلاسود قرض کی منظوری دے دی۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق قرض آئندہ۲؍سال میں یوکرین کی فوجی اور معاشی ضروریات کیلئےاستعمال ہو گا۔ قرض کی ضمانت یورپی یونین کے مشترکہ بجٹ کے تحت دی جائے گی۔
December 19, 2025, 8:42 PM IST
اسپین اور پانچ دیگر یورپی ممالک نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں انسانی امداد کی بلا رکاوٹ اور بڑے پیمانے پر فراہمی یقینی بنائے۔ ہسپانوی وزیر خارجہ کے مطابق جنگ بندی کمزور ہے اور امداد کی راہ میں رکاوٹیں برقرار ہیں، جبکہ غزہ میں انسانی بحران بدستور شدید ہے۔
December 17, 2025, 6:08 PM IST
یہ مالی تعاون ڈبلیو ایف پی کی اُن کوششوں کو بھی مضبوط کرے گا جن کا مقصد خوراک کی ترسیل کی سپلائی چین کو بہتر بنانا ہے۔
December 13, 2025, 4:51 PM IST
بلغاریہ گزشتہ ۵ برسوں سے مسلسل سیاسی عدم استحکام کا سامنا کررہا ہے۔ بورسوف کی حکومت کے خلاف ۲۰۲۰ء میں بڑے پیمانے پر احتجاج کے بعد، ملک میں ۷ مرتبہ قبل از وقت انتخابات ہو چکے ہیں۔
December 12, 2025, 6:04 PM IST
