EPAPER
۱۲۰؍بہادر فلم کا ٹیزر جاری کیا۔ ٹیزر میں لتا منگیشکر کی آواز سنائی دے رہی ہے۔ فرحان اختر نے اتوار کو لتا منگیشکر کے یوم پیدائش پر مداحوں کو تحفہ دیا ہے۔ انہوں نے اپنی آنے والی فلم۱۲۰؍ بہادر کا دوسرا ٹیزر جاری کیا ہے، جس کے پس منظر میں لتا منگیشکر کا مشہور حب الوطنی کا گانا `اے میرے وطن کے لوگوں چل رہا ہے۔
September 28, 2025, 7:51 PM IST
کیارا ایڈوانی کے ’’ڈان ۳‘‘ سے نکلنے کے بعد آج فرحان اختر کے ایکسیل انٹرٹینمنٹ نے اعلان کیا ہے کہ فلم میں ہیروئن کے کردار کیلئے کریتی سینن کو کاسٹ کیا گیا ہے۔ تاہم، شاہ رخ خان اور پرینکا چوپڑہ کے مہمان اداکار کے طور پر نظرآنے کی تصدیق نہیں کی گئی ہے۔
July 16, 2025, 9:05 PM IST
فرحان اختر، ابھے دیول اور رتیک روشن نے ایک مشترکہ پوسٹ شیئر کیا ہے جس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ ’’زندگی نہ ملے گی دوبارہ‘‘ کا سیکوئل بنانے کا اشارہ دے رہے ہیں۔
March 03, 2025, 3:15 PM IST
کترینہ کیف، سدھارتھ چترویدی،فرح خان اور دیگرمشہوراداکاروں نےریما کاگتی کی فلم ’’سپر بوائز آف مالیگاؤں‘‘کی تعریف کی ہے۔ یاد رہے کہ اس فلم کو شائقین نے بھی کافی پسند کیاہے۔
March 01, 2025, 5:08 PM IST