• Sun, 22 November, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

fa cup

اسپین کے عالمی چیمپئن فٹبالر جوآن ماتا نے پیشہ ورانہ فٹبال کو خیرباد کہہ دیا

اسپین کے ۲۰۱۰ ءفیفا ورلڈ کپ فاتح اور معروف مڈفیلڈر جوآن ماتا نے ۳۸ ؍سال کی عمر میں پیشہ ورانہ فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ چیلسی اور مانچسٹر یونائیٹڈ جیسے بڑے یورپی کلبوں کی نمائندگی کرنے والے ماتا نے تقریباً دو دہائیوں پر مشتمل اپنے شاندار کریئر کے دوران عالمی کپ، یورو کپ، یوئیفا چیمپئنز لیگ اور یوروپا لیگ سمیت کئی بڑے اعزازات حاصل کیے۔

November 18, 2026, 8:56 PM IST

فٹبالر حمزہ چودھری نے غزہ کے بچوں کیلئے ایک لاکھ پاؤنڈ سے زائد فنڈ جمع کئے

انگلش فٹبال کلب شیفیلڈ یونائیٹڈ (Sheffield United) کے بنگلہ دیشی اسٹار فٹبالر حمزہ چودھری نے جنگ سے متاثرہ فلسطین کے علاقے غزہ کے بچوں کی مدد کے لیے ایک لاکھ پاؤنڈ سے زائد رقم جمع کرکے انسانی ہمدردی کی ایک قابلِ ذکر مثال قائم کی ہے۔

October 30, 2026, 3:30 PM IST

مانچسٹر سٹی سرفہرست، آرسنل کو واپسی کا سنہری موقع ، دیگر ٹیموں کیلئے بقا کی جنگ

انگلینڈ میں اس ہفتے ایف اے کپ کے سیمی فائنلز توجہ کا مرکز ہوں گے، تاہم پریمیئر لیگ کے کئی اہم میچز بھی کھیلے جائیں گے جو ٹائٹل ریس اور تنزلی کی جنگ پر براہِ راست اثر ڈالیں گے۔

April 24, 2026, 6:43 PM IST

ایف اے کپ: گول کیپر لیوکس پیری کی بدولت لیڈز یونائیٹڈ سیمی فائنل میں داخل

لیڈز یونائیٹڈ کے گول کیپر لیوکس پیری نے پینالٹی شوٹ آؤٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دو اہم گول بچا لیے، جس کی بدولت ان کی ٹیم ویسٹ ہیم یونائیٹڈ کو شکست دے کر ایف اے کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔

April 06, 2026, 6:48 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK