EPAPER
وزارت خزانہ نے تازہ ترین ماہانہ اقتصادی جائزہ میں کہا ہے کہ دیہی اور شہری ہندوستان میں مانگ کے حالات،جی ایس ٹی اصلاحات اور تہوار کے موسم سے مضبوط ہوئے۔
October 27, 2025, 4:02 PM IST
ایل آئی سی نے واشنگٹن پوسٹ کی ایک رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ حکومت نے اڈانی گروپ میں ۹ء۳؍ بلین ڈالر (تقریباً ۳۲؍ہزار کروڑ روپے) کی سرمایہ کاری کی ہدایت کی تھی۔
October 26, 2025, 7:44 PM IST
ستمبر ۲۰۲۵ء میں ہندوستان کے بنیادی شعبے کی نمو۳؍ فیصد پر آ گئی، اسٹیل اور سیمنٹ میں اضافہ ہوا، لیکن ریفائنری، قدرتی گیس اور خام تیل کمزور ہے۔ صنعتی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں، لیکن رفتار سست اور ناہموار ہے۔
October 21, 2025, 7:29 PM IST
فائنانشل انٹیلی جنس یونٹ نے ملک میں غیر قانونی طور پر کرپٹو خدمات فراہم کرنے والی۲۵؍ غیر ملکی کمپنیوں کو منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت نوٹس جاری کیا ہے۔
October 01, 2025, 9:40 PM IST
