EPAPER
میا می کے میئر کے انتخاب میں ایلین ہیگنزنے کامیابی حاصل کی، اور وہ تقریباً تین دہائیوں میں شہر کی پہلی ڈیموکریٹ میئر بن گئیں، تقریباً۶۰؍ فیصد ووٹ حاصل کرتے ہوئے، ہیگنز نے ٹرمپ کے حمایت یافتہ امیلیو ٹی گونزالس کو شکست دی۔
December 10, 2025, 5:59 PM IST
فلوریڈا کے کونسلر چینڈلر لینجوِن کو ہندوستانیوں کے خلاف بیان پر سرزنش کا سامنا ہے،انہوں نے کہا کہ ہر ہندوستانی کو فوری طور پر ملک بدر کردیں۔
October 19, 2025, 10:45 PM IST
فلوریڈا کے ساحل میں چھپا خزانہ بالآخر منظر عام پر آگیا۔۳۰۰؍سال پرانے اور گمشدہ نایاب خزانے کی مالیت لاکھوں ڈالر بتائی جارہی ہے۔
October 07, 2025, 1:38 PM IST
تلنگانہ میں نظام الدین کے خاندان نے اس کی لنکڈ اِن پوسٹس کا حوالہ دیتے ہوئے الزام لگایا کہ وہاں اسے نسلی نفرت، ہراسانی، تنخواہ میں دھوکہ دہی، غلط برخاستگی اور نگرانی کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
September 19, 2025, 4:22 PM IST
