• Mon, 28 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

food and drug administration

سرخ وارننگ لیبل صارفین کو الجھا سکتے ہیں: سپریم کورٹ

ہندوستانمیں پیک شدہ غذاؤں اور مشروبات پر زیادہ مقدار میں چینی، نمک اور چکنائی کی نشاندہی کے لیے سرخ رنگ کے انتباہی لیبل لگانے کی تجویز پر سپریم کورٹ میں اہم سماعت ہوئی۔ عدالت نے اس معاملے میں فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا کی تجاویز، انتباہی لیبل کے ڈیزائن، رنگ، غذائی حدوں اور نفاذ کے طریقۂ کار کا جائزہ لیا۔

September 28, 2026, 3:22 PM IST

ایف ایس ایس اے آئی کی کارروائی کے بعد اشتہاری ایجنسیوں کی ذمہ داری بھی بڑھ گئی

ہندوستان میں فوڈ برانڈز کی جانب سے مصنوعات، صحت اور غذائیت سے متعلق دعوؤں پر فوڈ سیفٹی اینڈ اسٹینڈرڈز اتھارٹی آف انڈیا(ایف ایس ایس اے آئی ) کی نگرانی سخت ہونے کے ساتھ اب اشتہاری ایجنسیوں کے کردار اور ذمہ داری پر بھی توجہ مرکوز ہو رہی ہے۔

September 23, 2026, 3:45 PM IST

ممبئی: صفائی اصولوں کی خلاف ورزی، سلیمان عثمان مٹھائی والا سمیت ۱۲؍ لائسنس منسوخ

ممبئی میں مشہور مٹھائی فروش سلیمان عثمان مٹھائی والا (محمد علی روڈ)، ذائقہ ہوٹل (ورسوا)، لکھنوی کباب (ورسوا)، سویگی (بیلارڈ اسٹیٹ) اور سواد اسنیکس (لال باغ) سمیت کھانے پینے کی اشیا فراہم کرنے والے اداروں کے ۱۲؍ فوڈ لائسنس منسوخ کیے گئے۔

September 21, 2026, 9:54 PM IST

ممبئی: ایف ڈی اے نے نائر اسپتال کینٹین اور اولمپیا کافی ہاؤس کا لائسنس معطل کیا

مہاراشٹر فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (FDA) نے جمعرات کو ممبئی میں میونسپل کارپوریشن کے زیرِ انتظام نائر اسپتال کی ایک کینٹین اور قلابہ میں واقع ۱۰۸؍ سال پرانے تاریخی اولمپیا کافی ہاؤس کا لائسنس معطل کر دیا ہے۔ نائر اسپتال کے معائنے کے دوران انسپکٹروں نے صحت اور غذائی تحفظ کے قواعد کی سنگین خلاف ورزیاں پائیں۔

September 18, 2026, 9:36 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK