Inquilab Logo

football

غزہ جنگ: فیفا نے اسرائیل فٹبال اسوسی ایشن کی معطلی کا فیصلہ موخر کردیا

بنکاک میں جاری اپنی سالانہ میٹنگ میں فیفا نے کہا کہ دونوں ہی فریقوں (پی ایف اے اور آئی ایف اے) کو اپنے موقف واضح کرنے کیلئے مزید وقت درکار ہے۔ اس لئے اب اس ضمن میں پیرس اولمپکس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔ پیرس اولمپکس ۲۶؍ جولائی تا ۱۱؍ اگست جاری رہے گا۔

July 19, 2024, 3:38 PM IST

لوکا موڈرک ریئل میڈرڈ کیلئے۲۰۲۵ء تک کھیلیں گے!

کروشیا کے اسٹار کھلاڑی کے ساتھ ریئل نے معاہدہ میں ایک سال کی توسیع کی۔

July 19, 2024, 11:38 AM IST

فیفا قوانین کی خلاف ورزی کیلئے اسرائیلی ٹیم معطل ہونی چاہئے: قانونی ماہرین

آج ایک آزادانہ تحقیق میں انسانی حقوق کے ماہر وکلاء نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل نے غزہ میں جنگ کے دوران فیفا قوانین کی بھی خلاف ورزی کی ہے، اور متعدد دفعات اس جانب اشارہ کرتی ہیں کہ اسرائیلی فٹ بال ٹیم کو معطل کیا جائے۔ اس سے قبل فیفا نے اس قسم کے معاملات میں جنوبی افریقہ، یوگوسلاویہ اور روس کی ٹیموں کو معطل کرچکا ہے۔

July 18, 2024, 6:47 PM IST

فیفا: ارجنٹائنا کے کھلاڑیوں کے ذریعے لگائے گئے نسل پرستانہ نعروں کی تحقیق کا حکم

کوپا امریکہ میں ارجنٹائنا کے کھلاڑیوں، جن میں اینزو فرنانڈیز بھی شامل تھے، نے کولمبیا کے خلاف فتح کے بعد نسل پرستانہ نعرے لگائے تھے۔ ان نعروں میں فرانس کے اسٹار کھلاڑی کائلیان ایمباپے کی ہتک کی گئی تھی۔ اس واقعہ کی فیفا اور فرانس فٹبال فیڈریشن نے مذمت کی ہے۔ بعد ازیں کھلاڑیوں نے عوامی طور پر معذرت کی۔

July 17, 2024, 7:29 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK