EPAPER
فیفا کلب ورلڈ کپ کے میچ میں مانچسٹر سٹی نے العین کو ۰۔۶؍گول سے شکست دی۔ ہالینڈ نے بھی ایک گول کیا۔
June 24, 2025, 1:16 PM IST
رونالڈو کی النصرمیں شمولیت سے اس کی ڈجیٹل موجودگی۲ء۵؍ ملین سےبڑھ کر ریئل بیٹس کلب کے مساوی ۵ء۵۷؍ ملین سے زیادہ ہو گئی۔
June 14, 2025, 11:57 AM IST
گارڈیولا نے مانچسٹر یونیورسٹی کے وٹ ورتھ ہال میں موجود حاضرین سے خطاب کیا۔ انہوں نے فٹ بال کی بجائے انسانی مصائب، انصاف اور اخلاقی ذمہ داری پر گفتگو کی۔ انہوں نے شہریوں کے مصائب کو دور سے دیکھنے کا درد بیان کیا۔ ان کا خاص زور غزہ کی جنگ پر تھا۔ انہوں نے کہا، "غزہ میں جو ہو رہا ہے، وہ بہت تکلیف دہ ہے۔ اسے سوچ کر مجھے پورے جسم میں درد ہوتا ہے۔"
June 11, 2025, 8:27 PM IST
مصری فٹبالر محمد صلاح نے اس سے قبل غزہ کے فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا تھا اور بی بی سی براڈکاسٹر گیری لینیکر، جو حال ہی میں پوڈکاسٹس اور سوشل میڈیا پر سیاسی مسائل پر کھل کر بات کر رہے ہیں، نے بھی اس معاملے پر تبصرہ کیا تھا۔
June 05, 2025, 6:38 PM IST