EPAPER
فوربس بلینئرس لسٹ ۲۰۲۵ء میں ہندوستان کی ۲۰۵؍ شخصیات شامل ہیں جن میں بالی ووڈ کی امیر ترین شخصیت رونی اسکریو والا بھی شامل ہیں۔
July 02, 2025, 7:04 PM IST
بائیں بازو کے صارفین کے ذریعے متنازع موضوعات پر گروک سے سوال پوچھنے اور اے آئی چیٹ بوٹ کے حقائق پر مبنی جوابات سے دائیں بازو کے حامی چراغ پا ہیں۔
March 17, 2025, 10:00 PM IST
فوربز کی سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی مردہ مشہور شخصیات ۲۰۲۳ءکے مطابق ۲۰۰۹ء میں انتقال کرجانے کے باوجود پرنس آف پاپ مائیکل جیکسن نے ۷ء۲؍ بلین ڈالر ( تقریباً ۲؍ کھرب ۳۰؍ ارب روپے) کمائے ہیں۔
October 19, 2024, 7:13 PM IST
ہندوستان کی امیر ترین خاتون ساوتری جندال نے ہریانہ کے ہسارسے بی جے پی کا ٹکٹ نہ ملنے پر باغیانہ تیور دکھاتے ہوئے بحیثیت آزاد امیدوار اپنا پرچہ نامزدگی داخل کیا۔انہوں نے اسے عوام کی خواہش کے احترام میں اٹھایا گیا قدم قرار دیا۔ ہسار حلقہ کی ان کے خاندان کے افراد نے دو دہائیوں سے نمائندگی کی ہے۔
September 12, 2024, 4:46 PM IST