EPAPER
مومن پورہ کے ۸۲؍سالہ مشتاق احمدانصاری نے زیادہ تعلیم حاصل نہیں کی ہے، اس کےباوجود اپنے مطالعہ کے شوق کی وجہ سے انہوں نے اتنی زبانیں سیکھ لی ہیں کہ اُردو کےعلاوہ انگریزی، ہندی، مراٹھی اور گجراتی کے اخبارات بھی آسانی سے پڑ ھ لیتےہیں۔
July 27, 2025, 1:05 PM IST
علی اکبر ۱۹۷۲ء میں ۲۰ سال کی عمر میں اپنے آبائی شہر راولپنڈی (پاکستان) سے ایک ’بہتر زندگی‘ کی تلاش میں فرانس آئے تھے۔ پیرس میں رہائش کے دوران، ان کی ملاقات ایک اسٹریٹ نیوز بوائے سے ہوئی۔ یہ کام ان کی دلچسپی کا باعث بنا۔
July 23, 2025, 10:09 PM IST
ایک روسی خاتون نینا کوتینا گزشتہ آٹھ برس سے کرناٹک کے جنگلات میں اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ ایک غار میں روپوش زندگی گزار رہی تھی۔ وہ ویزا ختم ہونے کے باوجود ہندوستان میں مقیم رہی۔ حال ہی میں گوکرنہ کی پہاڑیوں میں پولیس نے اسے بازیاب کیا۔
July 14, 2025, 6:20 PM IST
ڈچ آرٹسٹ جوڈتھ ڈی لیو کا بنایا ہوا یہ میورل، جس کا نام "مجسمہ آزادی کا خاموش احتجاج" ہے، ۴ جولائی کو روبیکس شہر میں منظر عام پر آیا جب صدر ٹرمپ اپنے ”بگ، بیوٹی فل بل“ پر دستخط کرنے کی تیاری کر رہے تھے۔
July 11, 2025, 8:04 PM IST