• Sun, 20 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

g20

ہندوستان سمیت ۲۴؍ ممالک عالمی ۶؍جی اتحاد میں شامل

ہندوستان نے امریکہ اور دیگر ۲۴؍ ممالک کے ساتھ مل کر اگلی نسل کے ۶؍جی ٹیلی کمیونیکیشن نیٹ ورکس کی ترقی اور تعیناتی کے لیے ایک عالمی اقدام میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ امریکی محکمہ تجارت نے پیر کو اس پیش رفت کا اعلان کیا۔ اس اقدام کا مقصد۶؍جی ٹیکنالوجی کے مستقبل کو اس طرح تشکیل دینا ہے۔

September 08, 2026, 3:18 PM IST

ڈبلیو ٹی او کا تازہ ٹریڈ پالیسی ریویو

برسراقتدار جماعت (بی جے پی) نے انتخابات جیتنے ہی کو معیار بنالیا ورنہ اس کی پارلیمانی طاقت کم نہیں۔ کوئی بھی بل منظور کروا لینا اس کے بائیں ہاتھ کا کھیل ہے۔ اِدھر کئی برسوں کا تجربہ اور مشاہدہ بتاتا ہے کہ حکومت کوئی بھی بل آسانی سے منظور کروا لیتی ہے۔

August 01, 2026, 1:45 PM IST

ہندوستان اور کمبوڈیا کے درمیان یو پی آئی ادائیگی نظام کا آغاز

ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) نے ہندوستان اور کمبوڈیا کے درمیان ادائیگی کے نظام کی کنیکٹیویٹی کے آغاز کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت ہندوستانی مسافر اب کمبوڈیا میں یو پی آئی کے ذریعے براہِ راست کیو آر کوڈ اسکین کر کے ادائیگیاں کر سکیں گے۔ اس منصوبے کے پہلے مرحلے میں کمبوڈیا کے ۴۵؍ لاکھ سے زائد تاجروں کو ادائیگی کی سہولت دستیاب ہوگی، جبکہ دوسرے مرحلے میں کمبوڈیائی مسافر ہندوستان میں کیو آر کے ذریعے یو پی آئی ادائیگیاں کر سکیں گے۔

June 04, 2026, 3:48 PM IST

نارویجین پریس مودی سے سوالات نہیں کرسکی، وزارتِ خارجہ کی صحافی کے ساتھ تلخ کلامی

نارویجین صحافی ہیلے لینگ نے ایکس پر ایک ویڈیو شیئر کی، جس میں مودی کو ناروے میں مشترکہ پریس بیان کے بعد صحافیوں کے سوالات کا جواب دیئے بغیر وہاں سے جاتے ہوئے دکھایا گیا۔ ویڈیو میں ایک خاتون کو چلاتے ہوئے سنا جا سکتا ہے: ”آپ دنیا کی آزاد ترین پریس کے کچھ سوالات کا جواب کیوں نہیں دیتے؟“

May 19, 2026, 8:25 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK