EPAPER
گجرات کے اپنے دو روزہ دورہ کے دوسرے دن وزیراعظم مودی کا خطاب، کہا :جی۔۲۰؍ میں ہندوستان کی صلاحیتوں کو دیکھ کر دنیا حیران ہے، ملک سے غریبی ختم کرنے کا دعویٰ بھی کیا۔
November 01, 2023, 9:46 AM IST
ملک کی جمہوریت اوراس کی خوبیاں بیان کی ، کہا کہ’’پارلیمانی عمل میں مسلسل بہتری آئی ہے اور یہ زیادہ طاقتور ہوگیا ہے۔‘‘
October 14, 2023, 9:46 AM IST
وزیر خزانہ نرملا سیتا ر من کی شرکت ،آئندہ جی -۲۰؍ سربراہی اجلاس کے میزبان ملک بر ازیل کے اقتصادی امور کے وزیر حداد فرنانڈو سےملاقات ، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال۔
October 13, 2023, 12:40 PM IST
مودی حکومت جی ۔۲۰؍ کی تشہیر اور جملے بازی سے عوام کو بے وقوف بنا رہی ہے۔ وہ سنگین معاشی مسائل کو چھپانا چاہتی ہے جبکہ انڈیا اتحادی ایسے مسائل اور موضوعات کو زیر بحث لانا چاہتے ہیں جو عوام کی زندگیوں پر اثرانداز ہوتے ہیں۔
October 09, 2023, 12:56 PM IST