Inquilab Logo

gas price

کئی ریاستوں کےاسمبلی انتخابات کے پیش نظر گیس سلنڈروں کی قیمت ۲۰۰؍ روپے کم کردی

قیمتوں میں تخفیف فوری طور پر نافذ ، اجولا اسکیم کے تحت سلنڈر لینے والوں کو دگنا فائدہ، ۴۰۰؍ روپے کم ہوںگے ، مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر نے اسے ’رکھشا بندھن ‘ کا تحفہ قرار دیا، اپوزیشن نے اسمبلی انتخابات کے سبب فیصلہ کا الزام عائد کیا

August 30, 2023, 9:40 AM IST

مودی سرکار راحت دینے کو تیار نہیں،گھریلو گیس سلنڈر کے دام ۵۰؍ روپے بڑھا دئیے

کانگریس نے پوچھا ’’ کیا یہی ہیں اچھے دن ؟‘‘ سی پی ایم نے شدید تنقید کی ، اضافہ فوری طور پر روکنے اورسلنڈر ۴۰۰؍ سے ۵۰۰؍ روپےکے درمیان لانے کا مطالبہ

July 07, 2022, 10:08 AM IST

رسوئی گیس کے دام میں لگاتار اضافے سےشہریوں میں شدید غصہ

پنویل اور تلوجہ کے لوگ اس سلگتے مسئلے کوموثر طریقے سے نہ اٹھانے پر اپوزیشن سے بھی ناراض

May 11, 2022, 7:40 AM IST

رسوئی گیس سلنڈرپر مہنگائی کی آنچ مزید تیز ، ۵۰؍ روپے کا اضافہ

ممبئی میں سلنڈر کی قیمت ۹۹۹ء۵۰؍ روپے ہو گئی جبکہ لکھنؤ میں ۱۰۳۷؍ میں سلنڈر ملے گا ، یوتھ کانگریس کے کارکنان کا ہاتھوں میں گوبر اور گیس سلنڈر لے کر وزیر پیٹرولیم ہردیپ پوری کے گھر کے باہر احتجاج

May 08, 2022, 9:52 AM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK