Inquilab Logo Happiest Places to Work

gaya

’’کرش ۴‘‘ کی ہدایتکاری رتیک روشن کریں گے

’’کرش فرینچائز‘‘ کی چوتھی فلم ’’کریش ۴‘‘ کی ہدایتکاری کے فرائض رتیک روشن انجام دیں گے۔ یاد رہے کہ’’کرش فرینچائز‘‘ کی پہلی فلم ’’کوئی مل گیا‘‘ ۲۰۰۳ءمیں ریلیز ہوئی تھی۔

March 28, 2025, 3:06 PM IST

ہندوستانی اسکالر گائتری چکرورتی اسپیوک کو ۲۰۲۵ء کا ہولبرگ پرائز تفویض کیا گیا

اس سال کا ہولبرگ پرائز ہندوستانی اسکالر گائتری چکرورتی اسپیوک کو تفویض کیا گیا ہے۔ انہیں یہ انعام ۵؍ جون کو یونیورسٹی آف برجن میں نوازا جائے گا۔

March 17, 2025, 2:59 PM IST

لو جہاد کی نفرت انگیز مہم کے خوف سے جھارکھنڈ کے جوڑے نے کیرالا میں پناہ لی

جھارکھنڈ سے تعلق رکھنے والے محمد غالب اور آشا ورما نے اپنی مرضی سے شادی کے بعد لوجہاد کی نفرت انگیز مہم کے خوف سے کیرالا کے کایاکولم میں پناہ لی۔

February 27, 2025, 4:01 PM IST

’’کرش ۴‘‘ کیلئے ہمارے پاس بجٹ نہیں ہے‘‘: راکیش روشن

راکیش روشن نے کہا کہ ’’کرش ۴‘‘ کے پاس ہمارے لئے بجٹ نہیں ہے۔فلم کا پیمانہ بہت بڑا ہے اور اس کا بجٹ بہت زیادہ ہے۔ ہم مارول اور ڈی سی کے معیار کی فلمیں نہیں بنا سکتے۔‘‘

February 04, 2025, 6:07 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK