Inquilab Logo Happiest Places to Work

gdp

پہلگام حملہ کے بعد وادی میں کاروبار شدید متاثر، کئی علاقوں میں دکانیں بند

سیاحت پر انحصار کرنے والے شعبوں پر پہلگام دہشت گردانہ حملے کے فوری اثرات نمایاں نظر آنے لگے ہیں۔ ڈرائیورز، گائیڈز، کاریگر، ہوٹلوں، ریستورانوں اور چھوٹے کاروباری مالکان، بڑے پیمانے پر بکنگ کی منسوخی کی وجہ سے نقصان کا سامنا کررہے ہیں۔

April 25, 2025, 5:16 PM IST

ٹیرف جنگ سے امریکہ-چین تجارت میں ۸۰ فیصد کمی کا امکان: ڈبلیو ٹی او

چین نے واشنگٹن پر کثیر الجہتی تجارتی نظام کو کمزور کرنے کا الزام لگایا اور ڈبلیو ٹی او سیکریٹریٹ سے امریکی ٹیرف کے عالمی اثرات کا جائزہ لینے کا مطالبہ کیا۔

April 11, 2025, 9:35 PM IST

امریکی ٹیرف سے اسٹاک مارکیٹ گراوٹ، ہندوستانی مارکیٹ میں ۵ء۳ فیصد کمی

مارکیٹس میں بھاری نقصان اٹھانے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد متزلزل ہے۔ تجزیہ کاروں نے خبردار کیا کہ اگر ٹیرف جنگ جاری رہی تو عالمی جی ڈی پی سال رواں کے آخر تک مزید ۵ء۰ فیصد گر سکتی ہے۔

April 07, 2025, 8:23 PM IST

امریکی منڈیوں میں شدید گراوٹ، ٹیرف جنگ سے ۵ کھرب ڈالر کا نقصان،کسادبازاری کاخدشہ

امریکی فیڈرل ریزرو کے چیئرمین جیروم پاویل نے افراط زر میں اضافہ کے "بڑھتے خطرات" کو تسلیم کیا جس کے بعد وال اسٹریٹ پر مزید افراتفری پھیل گئی۔ بارکلے کے ماہرین نے پیش گوئی کی کہ امریکہ میں افراط زر ۴ فیصد سے تجاوز کر جائے گا اور چوتھی سہ ماہی میں جی ڈی پی سکڑ جائے گی۔

April 05, 2025, 4:08 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK