EPAPER
عمران ہاشمی کی اگلی فلم ’’ گن ماسٹر جی ۹‘‘ ہوگی جس کی ہدایتکاری آدتیہ دھار انجام دیں گے۔ اس فلم میں جینیلیا دیشمکھ اور اپارشکتی کھرانہ کلیدی کردار نبھائیں گے۔
July 09, 2025, 3:25 PM IST
عامر خان کی فلم ’’ستارے زمین پر‘‘ ۲۰؍ جون کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوئی۔ یہ فلم ان کی ۲۰۰۷ء میں ریلیز ہونےوالی فلم ’’تارے زمین پر ‘‘ کا سیکوئل ہے۔
June 21, 2025, 5:12 PM IST
ایک طویل عرصے بعد عامر خان پھرایک عمدہ فلم کے ساتھ پردے پر آرہے ہیں اور کچھ خصوصی افراد کو بھی اداکاری کا موقع دے رہے ہیں۔
June 21, 2025, 11:21 AM IST
عامر خان نے اپنے چینی مداحوں سے بات چیت کے دوران بتایا کہ ’’ستارے زمین پر‘‘ میں اُن کا جو کردار ہے وہ ’’تارے زمین پر‘‘ کے کردار سے بالکل مختلف ہے۔ واضح رہے کہ یہ فلم ۲۰؍ جون ۲۰۲۵ء کو سنیما گھروں میں ریلیز ہوگی۔
April 21, 2025, 7:54 PM IST