EPAPER
جہازوں کی روانگی کے وقت سیکڑوں یونانی شہری، سائرس بندر گاہ پر جمع ہوئے اور فلسطینی پرچم لہرا کر مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
September 15, 2025, 4:46 PM IST
فرانس، جرمنی اور برطانیہ نے ایران کو ’’مکمل مذاکرات‘‘ کی پیشکش کی، تہران کا حملے رُکنے تک امریکہ سے کسی بھی طرح کی گفتگو سے انکار۔
June 21, 2025, 12:47 PM IST
ہند رجب فاؤنڈیشن نے اسرائیلی فورسیز پر ’’ڈرونز سے کیمیائی جلن پیدا کرنے والے مادوں کا غیر قانونی استعمال، ۱۲ غیر مسلح شہریوں کی جبری حراست اور رابطہ منقطع کرنے والی قید، قانونی اور قونصلر تک رسائی سے انکار، انسانی امداد اور ذاتی سامان کی ضبطی اور جہاز پر سوار عملہ کے ساتھ غیر انسانی اور توہین آمیز سلوک‘‘ کرنے کے الزامات عائد کئے۔
June 10, 2025, 9:01 PM IST
جنوبی افریقہ کے نمائندے نے صہیونی ریاست پر فلسطینیوں کے خلاف بھوک کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کا الزام لگایا اور دیگر ممالک سے مطالبہ کیا کہ انہیں اسرائیل کو ہتھیار فراہم کرنا بند کر دینا چاہئے اور اس کے وحشیانہ اقدامات کی حمایت نہیں کرنی چاہئے۔
April 30, 2025, 4:11 PM IST