EPAPER
معروف ماہر اقتصادیات اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی سابق عہدیدار گیتا گوپی ناتھ نے بدھ کو کہا کہ ہندوستان اور امریکہ کو درآمدی ٹیرف کے مسئلے کو حل کرنے کے لئے تعمیری بات چیت میں مشغول ہونا چاہئے۔
December 17, 2025, 5:56 PM IST
گیتا گوپی ناتھ اگست میں آئی ایم ایف چھوڑ کر ہارورڈ یونیورسٹی میں پروفیسر کے طور پر واپس جائیں گی، آئی ایم ایف نے پیر کو جاری کئے گئے ایک بیان میں اس بات کی تصدیق کی۔
July 22, 2025, 3:42 PM IST
آئی ایم ایف کی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر گیتا گوپی ناتھ نے کہا کہ’’ٹیرف وار سے ترقی پزیر معیشتوں کی پالیسیاں سخت ہوسکتی ہیں۔‘‘
June 06, 2025, 12:35 PM IST
ہندوستان ۲۰۲۷ء تک دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بن جائے گا۔ یہ یقین ہے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کی ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر گیتا گوپی ناتھ کاہے۔
August 17, 2024, 11:41 AM IST
