EPAPER
آسٹریلیا نے ہندوستان کے خلاف ٹی ۲۰؍ سیریز کے لیے گلین میکسویل اور بین ڈوارشئیس کو واپس بلایا ہے اورتیز گیندباز مہلی بیئرڈ مین کو بھی ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ کے لئے جیک ایڈورڈز کوبھی بلایا گیا ہے۔
October 24, 2025, 3:36 PM IST
گلین میکسویل (ناٹ آؤٹ۶۲؍رن) اور کپتان مشیل مارش (۵۴؍رن) کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت آسٹریلیا نے سنیچر تیسرے ٹی۲۰؍ میچ میں جنوبی افریقہ کو ۲؍ وکٹ سے شکست دے دی۔
August 16, 2025, 7:54 PM IST
ڈیووالڈ بریوس نے ڈارون کے مارارا کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے جانےوالے دوسرے ٹی۲۰؍ میچ میں صرف ۵۶؍ گیندوں پر ناٹ آؤٹ۱۲۵؍ رن کی شاندار اننگز کھیل کر جنوبی افریقہ کو آسٹریلیا کے خلاف۵۳؍ رن سے شاندار فتح دلائی۔
August 12, 2025, 9:21 PM IST
ٹم ڈیوڈ اور کیمرون گرین کی بدولت آسٹریلیا نےقریبی مقابلے میں جنوبی افریقہ کو ۱۷؍رن سے شکست دے۔ ٹی ۲۰؍ سیریز میں برتری حاصل کرلی۔
August 10, 2025, 9:32 PM IST
