EPAPER
گورکھپور کی میونسپل کارپوریشن سہجنوا کے سوتھنی میں۴۰؍ ایکڑ پر ایک مربوط ویسٹ مینجمنٹ سٹی بن رہی ہے، جس کے پہلے مرحلے میں نیشنل تھرمل پاور کارپوریشن (این ٹی پی سی) میونسپل کارپوریشن کے ساتھ ایک ایم او یو پر دستخط کرکے ٹھوس گھریلو کچرے سے ٹاریفائیڈ چارکول بنائے گی۔
April 26, 2025, 11:28 AM IST
گورکھپور ڈیولپمنٹ اتھاریٹی کی ڈیڈ لائن آج مکمل ہورہی ہے، بلڈوزرایکشن کے اندیشوں کے پیش نظر مسجد انتظامیہ کمیٹی مجبوراً خود اُس حصے کو ہٹا رہی ہے جسے’’ غیر قانونی ‘‘ قراردیاگیاہے، کمشنر کورٹ میں داخل اپیل پر سماعت کل ہوگی۔
March 02, 2025, 10:46 AM IST
پہلے راتوں رات مسجد شہید کر دی گئی، پھر غلطی مان کر زمین الاٹ کی گئی، سال بھر میں مسجد کی نئی عمارت بن گئی تو اب نقشہ پاس نہ ہونے کا بہانا بنا کر شہید کرنے کی تیاری کی جارہی ہے۔
February 24, 2025, 10:20 AM IST
اتر پردیش کے گورکھپور ضلع کے گھوش کمپنی چوراہے کی مسجد کو گورکھپور ڈیولپمنٹ اتھارٹی (جی ڈی اے) نے مبینہ غیر قانونی تعمیر کا حوالہ دیتے ہوئے منہدم کرنے کا حکم دیا ہے۔جبکہ مسلمانوں نے اس الزام کو مسترد کر دیا۔
February 20, 2025, 10:16 PM IST