• Fri, 19 December, 2025
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

goregaon

گوریگائوں: وویک جونیئر کالج میں برقع پر عائد پابندی ختم

طالبات، وکیل اور ایم آئی ایم کے خاموش احتجاجی مظاہرے کے بعد کالج انتظامیہ کا فیصلہ

December 05, 2025, 6:41 AM IST

وویک ودیالیہ اینڈجونیئر کالج میں برقع اور کرتا پاجامہ پہننے پرپابندی

وکیل اور ایم آئی ایم مہیلا یونٹ کی صدر نے پولیس کو خط دے کر مسئلہ حل نہ ہونے کی صورت میں احتجاج کی دھمکی دی۔ طالبات سےاچانک کہا گیا کہ یہاںبر قع پہننے کی اجازت نہیں۔

November 30, 2025, 11:38 AM IST

گوریگاؤں : جرمانہ عائدکرنے پر مسجد کے ٹرسٹیان سپریم کورٹ سے رجوع ہوں گے

ہائی کورٹ کے فیصلے کے تعلق سے کہا: ہمیں اپنا موقف واضح کرنے کا موقع نہیں ملا۔ مسجد وقف بورڈ میں رجسٹرڈ ہے اس لئے انہدام یا منتقلی سے قبل وقف بورڈ کی این او سی ضروری ہے

October 04, 2025, 7:47 AM IST

ایکناتھ شندے کو بم سے اڑانے کی دھمکی والاای میل موصول، تفتیش جاری

مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ ایکناتھ شندے کو بم سے اڑانے کی دھمکی والا ای میل موصول ہوا ہے۔ یہ دھمکی تین پولیس اسٹیشنوں کو بھیجی گئی ہے جن میں گورے گاؤں پولیس اسٹیشن، منترالیہ اور جے جے مارگ پولیس اسٹیشن شامل ہیں۔

February 20, 2025, 3:00 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK