• Thu, 10 September, 2026
  • EPAPER

Inquilab Logo Happiest Places to Work

greater noida

نئی دہلی: بسوں کیلئے سخت حفاظتی ضابطے، پردے اور غیر مجاز اسٹاپ پر پابندی

۱۷؍ سالہ لڑکی کے چلتی بس میں مبینہ اجتماعی زیادتی کے شرمناک واقعے کے بعد دہلی حکومت نے تمام بسوں، بشمول دوسری ریاستوں سے آنے والی بسوں، کے لیے حفاظتی نظام فعال رکھنے اور مسافروں کی حفاظت سے متعلق نئے احکامات جاری کیے ہیں۔

September 02, 2026, 4:29 PM IST

عیدالاضحیٰ پر نوئیڈا پولیس الرٹ، فلیگ مارچ کر کے سیکوریٹی انتظامات کا جائزہ لیا

عیدالاضحیٰ کے تہوار کے پیش نظر اتر پردیش کے نوئیڈا شہر میں امن، سیکوریٹی اور خوشگوار ماحول برقرار رکھنے کے لیے انتظامیہ اور پولیس نے سیکوریٹی کے وسیع انتظامات کیے ہیں۔

May 28, 2026, 12:54 PM IST

مصنوعی ذہانت: ڈیٹا سینٹرز پر ہندوستان کا بڑا داؤ، مگر پانی کہاں سے آئے گا؟

مستقبل ڈیٹا کا ہے اور اس کیلئے ڈیٹا سینٹرس انتہائی اہمیت کے حامل ہیں، ڈیجیٹل ترقی کے خواب کے ساتھ آبی بحران کا خطرہ ، بہتر منصوبہ بندی نہ ہوئی تو شہریوں کے نل اور دیہات کے کنویں متاثر ہو سکتے ہیں۔

March 01, 2026, 12:31 PM IST

انڈیا اے آئی امپیکٹ سمٹ: گالگوٹیاس یونیورسٹی کے اسٹال سے چینی روبوڈوگ غائب

مرکزی وزیر اشوینی ویشنو نے افتتاحی سیشن کے دوران شرکاء کو پیش آنے والے مسائل پر معذرت کا اظہار کیا۔ انہوں نے سمٹ کے تئیں عوامی ردِعمل کو ”غیر معمولی“ قرار دیا، لیکن انتظامات میں لاجسٹک سطح کی کوتاہیوں کا بھی اعتراف کیا۔

February 18, 2026, 6:01 PM IST

This website uses cookie or similar technologies, to enhance your browsing experience and provide personalised recommendations. By continuing to use our website, you agree to our Privacy Policy and Cookie Policy. OK